Home مسجدیں اور ہمارے بچے۔

مسجدیں اور ہمارے بچے۔

رمضان المبارک کی آمد ہی سے مسجدوں کی رونق بڑھ جاتی ہے۔ لوگ مسجد سے وابستہ ہوجاتے ہیں۔ خاص طور پر پنج وقتہ نمازوں کے علاوہ تراویح اور جمعہ میں زیادہ تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ بچے بھی بڑی تعداد میں مسجد آتے ہیں۔

Share: