Home بنارس کی’’گیان واپی مسجد ‘‘کہیں بابری مسجد نہ بن جائے

بنارس کی’’گیان واپی مسجد ‘‘کہیں بابری مسجد نہ بن جائے

بنارس ہندو مذہب کا اہم تیرتھ استھان ہے ،گھنی آبادی اور پتلی گلیاں اس کی پہچان ہے ،اسی گنجان آبادی کے درمیان ’’گیان واپی مسجد ‘‘کے تین گنبد اپنے وقتوں کی عظمت کا نشان بنے کھڑے ہیں

Share: