Home Press Release سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریویو پیٹیشن داخل کرےگی مسلم پرسنل لاء بورڈ، زمین لینے سے انکار۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریویو پیٹیشن داخل کرےگی مسلم پرسنل لاء بورڈ، زمین لینے سے انکار۔

by WahdatVision - Nov 17 2019

آج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ لکھنٶ کے ممتاز کالج میں منعقد ہوئی ، جس میں یہ فیصہ لیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ریویو پیٹیشن داخل کیا جاۓ گا ، اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو زمین سپریم کورٹ سے دینے کے لۓ کہا گیا تھا اس کو نہیں لیا جاۓ گا ، میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس کے ذریعے یہ بات کہی گٸ کی بابری مسجد فیصلے میں ایک دوسرے سے ٹکرانے والی بات لکھی گٸ ہے ، 5 ایکڑ زمین کی بات کی گٸ ہے لیکن مسجد جہاں بنادی جاتی ہے وہاں مسجد ہی رہتی ہے ہم مسجد کے عوض زمین یا پیسہ نہیں لے سکتے ، اس لۓ ہمیں دوسری زمین قبول نہیں ہے

Share:
Share Tweet Share